بین الاقوامی گروپ:ایران کی رضا کار فورس کے سربراہ نے ترکی میں امریکی فوجی بغاوت کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک قوم نے امریکہ کے شوم منصوبے کے مقابلے میں استقامت اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور ترکی میں امریکی فوجی بغاوت کے منصوبے کو ناکام بنادیا
خبر کا کوڈ: 3501363 تاریخ اشاعت : 2016/08/15